موسم بدلتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

Loadshedding-Karachi

لاہور: موسم بدلتے ہي لاہورميں لوڈشيڈنگ کےدورانيےميں ايک گھنٹےکااضافہ کردياگيا۔ ليسکوحکام کے مطابق گرمی کی وجہ سے بجلی کی کھپت ميں اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث شہر ميں لوڈشيڈنگ کےدورانيے ميں ايک گھنٹے کا اضافہ کرديا گياہے۔

لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کے بعد لاہورشہر ميں اب تین کے بجائے  چار گھنٹے لوڈشيڈنگ کی جائے گی۔

لیسکو حکام کے مطابق مضافات کےعلاقوں ميں چھ کي بجائےآٹھ گھنٹے کي لوڈشيڈنگ ہوگی۔ سماء

load shedding

LESCO

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div