پنجگور، دو روز قبل لاپتا ہونے والے بچوں کی لاشیں برآمد

اسٹاف رپورٹ


پنجگور : بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دو روز قبل لاپتا ہونے والے بچوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں ہیں۔
 
لیویز ذرائع کے مطابق چھ سالہ مزمل منان اور آٹھ سالہ مظفر منان دو روز قبل پنجگور کے علاقے عیسائی سندیسر سے لاپتا ہوگئے تھے، تاہم دو دروز بعد ان کی لاشیں اسی علاقے میں واقع ان کے گھر کے قریب گٹر سے برآمد کرلی گئیں، جنہیں پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سماء

کی

برآمد

روز

بچوں

screening

لاشیں

Tabool ads will show in this div