امریکہ میں چیری بلاسم کی رونق لگ گئی

Mar 27, 2017

Cherry Blossom PKG 27-03 RAHEEL

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Cherry-Blossom-PKG-27-03-RAHEEL.mp4"][/video]

واشنگٹن: موسم بہار کے دوران واشنگٹن میں پھر چیری بلاسم کی رونق لگ گئی، پہلی بار سیاحوں کیلئے باقاعدہ میلہ سجا دیا گیا۔

سیاح سارا سال واشنگٹن میں ان دنوں کا انتطارکرتے ہیں، جب یہاں چیری بلاسم کے دلکش درخت ماحول پرسحرطاری کردیتے ہیں۔

اس سال سیاحوں کیلئے پہلی بارخاص میلے کا انتطام کیا گیا ہے لوگ گھروالوں کے ساتھ پکنک منارہے ہیں۔

چیری بلاسم امریکا میں پیدا نہیں ہوتے یہ انیس سو بارہ میں جاپان نے تحفہ کیے تھے اور اب امریکا کے تین نیشنل پارکس میں یہ ہرسال رونق لگاتے ہیں۔ سماء

AMERICA

Tabool ads will show in this div