ڈونلڈ، مکی، چپ اینڈ ڈیل سمیت تمام کردار ایک ساتھ کہاں؟

France-Disneyland-Paris

پیرس : فرانس کے ڈزني لينڈ ميں ہوا گرينڈ پريڈ کا اہتمام، جہاں پارک کي پچيسويں سالگرہ کے موقع پر تھيم پارک  کے کريکٹرز نے ہلہ گلہ کيا اور سياحوں کو خوب محظوظ کيا۔ ڈزني لينڈ پيرس کي سلور جوبلي کے موقع پر رنگا رنگ پريڈ کا انعقاد کیا گیا، پریڈ میں ديو ہيکل فلوٹس کا بھي اہتمام کیا گیا تھا۔

disneyland-paris-concorde-travel

ڈزني کے کيريکٹرز نے بھي شرکاء کوخوب محظوظ کیا۔ مکي ماؤس،مني ماؤس، گوفي، ڈونلڈ ڈک، ڈيزي ڈک، کيپٹن ہُک اور پلوٹو سب ہوئے اکٹھا ايک جگہ اور خوب ہلہ گلہ کیا۔

DISNEYS 50TH ANNIVERSARY

پريڈ ميں دنيا بھرکے سياحوں نے بھرپور شرکت کي، اور خوب انجوائے کيا، ساتھ ہي يادگار لمحات کو کيمرے کي آنکھ ميں محفوظ بھي کيا۔ چیزی کے مقام پر واقع تھيم پارک کا افتتاح انيس سو بانوے ميں ہوا تھا۔ سماء

ABS-France-Disney-Visa-offer-1-29-2013

adventures-by-disney-europe-france-day-06-top-eiffel-tower

disney land

disney world

Tabool ads will show in this div