گلستان جوہرمیں کیٹرنگ دکان پر فائرنگ،مالک اور گاہک قتل

اسٹاف رپورٹ


کراچی : کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کیٹرنگ کی دکان پر فائرنگ سے دکان کا مالک اور آرڈر دینے آنے والا شخص جان سے چلے گئے۔

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ملزمان دندناتے ہوئے آئے اور فائرنگ کی اور یہ جا وہ جا، مقتول دکان مالک حیدر عباس تھا، جو معمول کے مطابق دکان پر موجود تھے، جب کہ شعیب رضا کی قضا بھی انہیں آرڈر دینے کے بہانے دکان پر کھینچ لائی۔

پولیس موقع پر پہنچی، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے، واقعہ کے فوری بعد لاشوں کو پہلے نجی اسپتال اور اس کے بعد قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سماء

اور

پر

premier

expats

Tabool ads will show in this div