رکن اسمبلی ہینڈری مسیح کے قاتل محافظ کو گرفتار کرلیاگیا

اسٹاف رپورٹ


کوئٹہ : رکن بلوچستان اسمبلی ہینڈری مسیح کے قتل میں ملوث محافظ کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

حکومت بلوچستان کے ترجمان جان بلیدی کے مطابق ایم پی اے ہینڈری مسیح کے قتل میں ملوث محافظ محی الدین کو نواں کلی کے پہاڑی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ہینڈری مسیح کے محافظ کا تعلق مستونگ سے تھا، جو ایم پی اے کو قتل اور ان کے بھتیجے کو زخمی کرنے کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ سماء

کے

کو

Hayatabad

Azadi March

reply

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div