جیکب آباد : ریلوے ٹریک سے 3 بم برآمد، ناکارہ بناتے ہوئے ایک پھٹ گیا، 4 افراد زخمی

اسٹاف رپورٹ

جیکب آباد : جیکب آباد میں کراچی سے پشاور جانیوالی خوشحال ایکسپریس کو ایک بار پھر نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، برآمد ہونے والا بم ناکارہ بناتے ہوئے پھٹ گیا، جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

جیکب آباد کے راستے کراچی سے پشاور جانیوالے ریلوے ٹریک پر دہشت گردوں نے ٹھل کے قریب 3 بم نصب کئے، اطلاع ملنے پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔

ریلوے ٹریک سے ملنے والا بم ناکارہ بناتے ہوئے پھٹ گیا جس سے بی ڈی ایس کے 3 اہلکار اور ایک مقامی پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ سماء

زخمی

MQM

ایک

nasa

secret

compromise

ناکارہ

leftist

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div