دورہ ویسٹ انڈیزکیلئےشاہینوں کی جم کرتیاری؛ویڈیودیکھیے

Pakistan-team-640x478

بارباڈوس: ویسٹ انڈیز کیخلاف 26 مارچ سے شرو ع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم نے بھرپور پریکٹس کا آغاز کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کاپہلا میچ 26 مارچ کو بریج ٹاؤن میں ،دوسرا 30 مارچ ،تیسرا یکم اپریل اور چوتھا 2 اپریل کھیلا جائے گا جس کے بعد ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز بھی کھیلی جائے گی۔

West Indies

practice session

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div