قائد اعظم کی یادگارتصاویر، ویڈیو دیکھیں
لاہورکا ايوان کارکنان تحريک پاکستان کي يادوں کا امين ہے، قائد اعظم کي يادگارتصاويرہيں اورتارِيخي مقامات کے ماڈلز بھي ايوان کارکنان تحريک پاکستان تحريک آزادي کا عکاس ہے ۔
پاکستان کے حصول کے لئے جدوجہد کرنے والوں کي يادگار پر رمينہ خان کی رپورٹ دیکھیں