پاک فضائیہ کے سربراہ کی قیادت میں شاندارفلائی پاسٹ دیکھیے
یوم پاکستان کے موقع پر شکرپڑیاں پریڈ ایونیو کی مرکزی تقریب میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔ پاک فضائیہ کی جانب سے فلائی پاسٹ کی قیادت ائر چیف مارشل سہیل امان نے کی۔ مناظر دیکھیے