فاروق ستار کا عشرت العباد پر بھی وار
سماء کے پروگرام آواز ميں گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کہتے ہيں مشرف دور ميں عشرت العباد شہري سندھ کے وزيراعليٰ تھے۔ اس وقت انہيں بھتہ خوري کيوں نظر نہيں آئي۔ بابري غوري کے پيٹرول پمپس پر عامر خان کو بات کرنے کي مشروط اجازت دي۔