سندھ اسمبلی میں فوجی آپریشن کے حق میں قرار داد منظور
اسٹاف رپورٹ
کراچی : سندھ اسمبلی نے آپریشن ضرب عضب کے حق میں متفقہ قرارداد منظورکرلی، اراکین نے پاک فوج سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس بجٹ سے متعلق تھا لیکن ایوان میں آپریشن ضرب عضب کی بازگشت رہی، وزیر پارلیمانی امور سکندر میندھرو اور ایم کیو ایم کی ارم عظیم فاروقی نے 2 قرار دادیں پیش کیں۔
ایوان نے پاک فوج کے آپریشن کے حق میں پیش کی گئی قرار داد کی بھرپور حمایت کی اور متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ایسے دہشت گردوں کو جو باتوں سے نہیں سمجھتے ان کیخلاف قوم فوج کے شانہ بشانہ ہے۔ سماء
شوبز
سندھ
myanmar
crimes
colonel
تبولا
Tabool ads will show in this div