فاروق ستار کی گرفتاری سے متعلق گورنر سندھ کا اہم بیان

GOV AWAZ MONTAGE 21-03 RAHEEL

پاناما کیس سے پارٹی کی مقبولیت کو نقصان پہنچا۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے بھی اعتراف کرلیا۔ سماء کے پروگرام آواز میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  فاروق ستار کی گرفتاری پرڈی جی رینجرز اور وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ کیا، دونوں نے ہی معاملے سے لاعلمی ظاہر کی۔

FAROOQ SATTAR

dg rangers

governor sindh

MQM Pakistan

panama case

awaz program

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div