ایسے نظارے دیکھیں تو دل مچل جائیں
اسلام آباد: سبزے کی چادر پر پیلے اور اجلے پهولوں کی کڑهائی بہار آئي اور شہر اقتدار کا حسن نکھار گئي، سبزے پر جھومتے بسنتی پھول شوخ ہواؤں کے سنگ یوں لہلہائیں۔
بہار نے موسم کی چال کیا بدلی چمن کا حال بدل گیا، اپنی بے ثباتی سے بے خبر رنگین رت کے یہ چند روزہ مہمان ہر طرف حسین اور خوشبودار مسکراہٹیں بکهیر رہے ہیں ۔ سہیل رشید کی رپورٹ دیکھیں
spring
تبولا
Tabool ads will show in this div