آرمی ایکٹ میں ترامیم کا بل منظور

national_assembly2-680x366

اسلام آباد: پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم کا بل 2017 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فوجی عدالتوں سے متعلق پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے پیش کیا جس کی ایوان میں شق وار منظوری کے بعد بل کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔

اجلاس میں ایوان نے جے یو آئی، جماعت اسلامی،متحدہ، جمشید دستی کی ترامیم مسترد کردی ۔ سماء

NATIONAL ASSEMBLY

ARMY ACT

MILITARY COURT

approved

Tabool ads will show in this div