سفاری پارک سےاسلحے کا بڑاذخیرہ برآمد

Rangers Raid Safari Park 0800 Khi Ex 21-0304

کراچی:رینجرزنے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہرقائد کو ایک بارپھربڑی تباہی سے بچالیا۔ سفاری پارک  سے ملحقہ پارک میں آپریشن کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

Rangers Raid Safari Park 0800 Khi Ex 21-0302 Rangers Raid Safari Park 0800 Khi Ex 21-0301

unnamed

رینجرز نے کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ سفاری پارک میں سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی جس میں بم اور جدید اسلحہ بھی شامل ہیں۔ اسلحہ کراچی میں بدامنی پھیلانے کیلئے استعمال کیا جانا تھا۔

Rangers Raid Safari Park 0800 Khi Ex 21-0305

ترجمان رینجرز کے مطابق خفیہ اطلاع پر یونیورسٹی روڈ پرسفاری پارک میں کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں پارک کے ٹکٹ کاؤنٹر والے کمرے میں چھپایا گیا جدید اسلحہ برآمد کرلیا۔ اسلحہ پلاسٹک کےتھیلوں میں لپیٹ کربیگزمیں بند کر کے چھپایا گیاتھا۔

 Rangers Raid Safari Park 0800 Khi Ex 21-0303

اسلحے میں ہزاروں گولیاں،کئی رائفلیں، کلاشنکوف،ہینڈگرنیڈ، بال بم، سیکڑوں میگزین، اسٹین گن سمیت جدیدخوردبین اور بارود کے سیکڑوں پیکٹ شامل ہیں۔

Rangers Raid Safari Park 0800 Khi Ex 21-0306

ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ شہر میں بدامنی پھیلانےکیلئےاستعمال کیا جانا تھا۔ سماء

raid

safari park

weapons recovered

Tabool ads will show in this div