وسیم ،وقار،انضمام کوسزادی جاتی تو۔۔۔ عبدالقادرکا بڑابیان
سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالقادرکہتے ہیں قیوم کمیشن نے وسیم اکرم ,وقاریونس , انضمام الحق اور مشتاق احمد کو سزا دی مگر کرکٹ بورڈ نے معاملے پر مٹی ڈال دی، اگر اُنہیں سزا دی جاتی تو آج پاکستان کرکٹ شرمناک مقام پرنہ پہنچتی۔ مزید کیا کہا؟ سنیے