شیخ صاحب! ایک سیلفی ہوجائے

SHEiKH RASHEED SELFIE  FTG ex 20-03

لاہورمیں شیخ رشید کوعوامی تحریک کی تقریب میں خوب پزیرائی ملی، تقریب کےدوران شیخ رشید نوجوانوں کےجھرمٹ میں پھنس گئے، شیخ رشید کو نوجوانوں کی بڑی تعدادنےگھیرلیا موبائل فونزکےفلیش چلتےرہے، شیخ رشیدکیساتھ سیلفیاں بنتی رہیں۔ ویڈیو دیکھیں

AWAMI TEHREEK

Tabool ads will show in this div