اسپاٹ فکسنگ؛کیپٹن کول گرم ہوگئے

MISBAH AND BISMA ON FIXING PKG 19-07 IRSHAD

نرم مزاج مصباح الحق فکسرز کیخلاف سخت کارروائی چاہتے ہیں ۔ ٹیسٹ کپتان نے سٹے بازی میں ملوث کھلاڑیوں پرتاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا ۔کہتے ہیں بڑی محنت سے کرپشن کا داغ دھویا،ایک کیس نے سب برباد کردیا ۔ دوسری جانب ویمن ٹیم کی کپتان مطمئن ہیں۔ بسمہ معروف کہتی ہیں شکر ہے فکسنگ کی وبا ان کی ٹیم میں موجود نہیں ۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Bisma maroof

Test Captain

Tabool ads will show in this div