شمالی وزیرستان:ڈانڈے درپہ خیل میں میزائل حملہ،8 افراد ہلاک

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
میرانشاہ: میرانشاہ  کے علاقے ڈانڈے درپا خیل میں ایک گھر پر دو میزائل حملوں میں آٹھ  افراد ہلاک ہوگئے ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈانڈے درپا خیل میں ایک گھر پر دو میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں آٹھ افراد موقع پر ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے  ۔ سماء 

Tabool ads will show in this div