فیس بک پر دوستی کابھیانک انجام

Guj Nepal Girl PKG 19-03 Shiraz

سیالکوٹ: فیس بک پردوستی کا بھیانک انجام سامنےآیا ہے۔ سیالکوٹ کی لڑکی نے مبینہ طورپرگوجرانوالہ کے نوجوان سے بارہ لاکھ روپے لوٹے، قتل کیا اور نیپال فرار ہوگئی۔

فیس بک پردوستی کا بھیانک انجام سامنے آیاہے۔سيالکوٹي کڑي کي گوجرانوالہ کے منڈے سے دوستي ہوئی تھی۔نائلہ نے لڑکے سے بارہ لاکھ روپے لوٹے اورشیرون کوقتل کيااورنيپال فرارہوگئي۔

باغبانپورہ گوجرانوالہ کے شیرون کی موت پر رشتے دار اداس ہیں۔ انھوں نےبتایاکہ فیس بک پر بائیس سالہ شیرون کی دوستی سیالکوٹ کی نائلہ سے ہوئی تھی ،نائلہ نےاس کو آسٹریلیا لے جانے کا جھانسہ دیا تھا اوربارہ لاکھ روپے وصول کیے۔

گھر سے جانے والا شیرون کئی دن تک واپس نہ آیا تووالدین نے پولیس کو اطلاع دی ۔

اس کی لاش انتیس جنوری کو سیالکوٹ میں کھیتوں سے ملی جسے فنگر پرنٹس لے کر پولیس نے امانتا دفنا دیا۔فنگرپرنٹس رپورٹ سے پتہ چلا لاش شیرون کی ہے۔

پولیس نے نائلہ کے گھر پر چھاپہ مارا،شیرون کا سامان برآمد ہونے پرماں اور بہن کو حراست میں لیا گیالیکن نائلہ نیپال فرار ہو چکی ہے۔ سماء

PUNJAB

FACE BOOK

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div