امریکا پاکستان کے بغیر نہیں رہ سکتا،الزامات پر وزیراعظم بھی تلملا اٹھے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراچی: وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ رہ سکتا ہے نہ پاکستان کے بغیر۔ ساتھ رہنے کے لئے امریکا غلط فہیماں دورکرے۔ 

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ امریکا ایسا پیغام نہ دے کہ قوم کو مطمئن  کرنا مشکل ہوجائے۔

یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفے منظورنہیں کئے ہیں۔ کراچی میں قیام امن کےلئے صوبائی حکومت کے اقدامات کوسپورٹ کرتے ہیں۔

امن کےلئے فوجی حل عارضی ہوتاہے۔ سیاسی قیادت ہی پائیدار امن قائم کرسکتی ہے۔ سماء

کے

پر

eid

law

decision

coalition

Tabool ads will show in this div