بھارتی فوج کی فائرنگ ،60سالہ خاتون شہید
راولپنڈی : لائن آف کنٹرول کے کوٹ کہتیرہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی پرکوٹ کیہترامیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے 60سالہ خاتون شہید ہوگئی ہے۔
فائرنگ کے نتیجے میں ٹھنڈی کسی گاﺅں سے تعلق رکھنے والی خاتون شہید ہوگئی ہے۔ پاک فوج نےبھارتی فائرنگ کامؤثرجواب دیتے ہوئے بھارتی توپوں کو خاموش کردیا۔ سماء
WOMAN
MARTYRDOM
تبولا
Tabool ads will show in this div