لاہور،نامعلوم افراد کی فائرنگ،3افرادجاں بحق

lahore-firing-630

لاہور : لاہور کے علاقے راوی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے

سما کے مطابق لاہور میں راوی روڈ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والتے بھائیوں کی شناخت  ایوب اور شکور کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا تیسرا شخص راہ گیر تھا، جو فائرنگ کی زد میں آیا ۔ پولیس کے مطابق علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ سما

FAMILY DISPUTE

Lahore Firing

BROTHERS KILLED

Lahore Attack

punjab crime

Tabool ads will show in this div