کراچي اليکٹرک سپلائي کمپني کا لوڈشيڈنگ کادورانيہ بارہ گھنٹوں سے بھي زيادہ کرنے کاعنديہ

اسٹاف رپورٹر


کراچی : کراچي اليکٹرک سپلائي کمپني نے گيس کي قلت کوجوازبناتے ہوئے لوڈشيڈنگ کادورانيہ بارہ گھنٹوں سے بھي زيادہ کرنے کاعنديہ دے ديا۔


 کے اي ايس سي ترجمان نے الزام عائد کياہےکہ سوئي سدرن گيس کمپني انہيں دي جانے والي گيس ميں مزيد20ايم ايم سي ايف ڈي کي کمي کرنے کےليےدباوڈال رہي ہے جس کے بعد لوڈشيڈنگ کے دورانيے ميں اضافے کاخدشہ ہے۔


جبکہ ايس ايس جي سي کاکہناکہ وہ کے اي ايس سي کو183ايم ايم سي ايف ڈي گيس دے رہے ہيں اورکے اي ايس سي اپني پيداوارميں اضافے کے بجائے گيس کي قلت کاواويلاکررہي ہے۔


کے اي ايس سي پہلے ہي واپڈاسے 840ميگاواٹ بجلي ملنے کے باوجود 276ايم ايم سي ايف ڈي گيس نہ ملنے کوجوازبناتے ہوئے چھ سے بارہ گھنٹوں کي اعلانيہ جبکہ چودہ سے سولہ گھنٹوں کي غيراعلانيہ لوڈشيڈنگ کررہي ہے۔ سماٴ

کرنے

کا

سے

Javed Hashmi

pilgrims

britain

cool

stumps

portrait

rival

Tabool ads will show in this div