سانحہ ماڈل ٹاؤن: پی اے ٹی کی ایف آئی آر کیلئے درخواست، وزیراعظم، وزیراعلیٰ بھی نامزد

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لاہور : پاکستان عوامی تحريک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر کیلئے درخواست دے دی، وزيراعظم، وزيراعلیٰ پنجاب، وزرا اور پوليس افسران کو نامزد کيا گيا ہے۔

پی ٹی آئی کے صدر رحيق عباسی نے مقدمہ کیلئے تھانہ فيصل ٹاؤن میں درخواست جمع کرائی، درخواست میں شریف برادران کے ساتھ سعد رفيق، خواجہ آصف، عابد شير علی، رانا ثناء اللہ، پرويز رشيد اور گلو بٹ کو بھی نامزد کيا گيا ہے۔

پاکستانی عوامی تحریک کے رہنماء رحيق عباسی نے ميڈيا کو بتایا کہ مقدمہ درج نہ ہوا تو کيس عوامی عدالت ميں لگے گا۔ سماء

آئی

پی

Murder

ٹی

aid

conflict

bond

ایف

proof

Tabool ads will show in this div