پنجاب میں حق پرستی کا پرچم جھکنے نہیں دیں گے: الطاف حسین

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے طاہرہ آصف کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پنجاب حکومت کو تین روز کی مہلت دی ہے اور کہا ہے کہ اگر قاتل گرفتار نہ ہوئے توپھر حکومت شکوہ نہ کرے۔ 

سما سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ  طاہرہ آصف کو دھمکیاں مل رہی تھیں ،پنجاب حکومت نے سکیورتی فراہم نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں حق پرستی کا پرچم جھکنے نہیں دیں گے۔

الطاف  انہوں نے کہا کہ  قاتلوں کوگرفتارنہ کیا گیا تو 19جون1992سےکڑی ملائیں گے۔ ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا تھا کہ فوج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے حکومت راہ راست پر نہ آئی تو نمٹ لیں گے ۔ سماء 

galaxy

Tabool ads will show in this div