پشاور،باچا خان چوک پر فائرنگ، سب انسپکٹر شہید

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


پشاور : پشاور کے علاقے باچا خان چوک پر دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق شمع سینما کے قریب باچا خان چوک پر ڈیوٹی پر مامور دہشت گردوں نے علی الصبح فائرنگ کرکے نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر عبدالستار موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

مقتول کی لاش لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردی گئی، پولیس کے مطابق فائرنگ موٹرسائیکل سواروں نے کی، جو کارروائی کے بعد حس رقیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعہ کے بعد پولیس نے قریبی علاقوں میں ناکہ بندیاں کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ سماء

پر

شہید

elections

خان

morsi