عروہ حسین کیساتھ فلم میں ہیرو کون؟؟

لاہور / کراچی : معروف اداکارہ عروہ حسین نے فلم میں مشہور گلوکار علی عظمت کے ساتھ نظر آئیں گی۔
خبر رساں ادارے کے مطابق معروف پاپ گلوکار علی عظمت عروہ حسین کی آنے والی فلم ”جھول“ میں ان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔
دونوں اداکاروں کی جانب سے اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے، جب کہ فلم ساز کی جانب سے بھی فلم کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے۔
شاہد شفاعت کی ہدایات میں بننے والی فلم میں بلال اشرف اور سلیم میراج بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، جب کہ اداکارہ عائشہ عمر اس فلم میں ایک آئٹم نمبر پر رقص کریں گی۔ سماء
Mandatory post with my Super Team❗ pic.twitter.com/WCgGWFDPRF
— URWA HOCANE (@VJURWA) 13 January 2017
There's Sunshine in my Soul ! ☀️? pic.twitter.com/7PgWcB6bwb — URWA HOCANE (@VJURWA) 13 January 2017
LOLLYWOOD
Pakistani film
Urwa Hocane
Farhan Saeed
Ali Azmat
تبولا
Tabool ads will show in this div