پاک،افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے برطانیہ سرگرم

l_139515_080350_updates

لندن : پاکستان اور افغانستان میں حالیہ کشیدگی کے خاتمے کیلئے دنوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان آج لندن میں اہم مذاکرات ہوں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان اور افغانستان میں حالیہ کشیدگی کے خاتمے کیلئے دنوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان آج لندن میں اہم مذاکرات ہوں گے۔ l_129054_123826_print برطانوی حکومت کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز، افغان سلامتی کے مشیر حنیف اتمر، پاکستان میں افغان سفیر ڈاکٹرعمر زخیلوال اور برطانیہ کی قومی سلامتی کے مشیر مارک لائل گرانٹ شریک ہورہے ہیں۔ Torkham-Border-0900-18-06-640x480 برطانوی وزارت خارجہ نے لندن میں پاک افغان مذاکرات کی تصدیق کی ہے، اجلاس میں پاک افغان بارڈرمنیجمنٹ کےمتعلق اقدامات پربھی غورکیا جائے گا۔ سماء

sartaj aziz

border issue

india and afghanistan

Tabool ads will show in this div