سلمان خان نے 20 کلو وزن گھٹا لیا

salman-khan_ba0561a0-a0ac-11e5-94b5-bfaeb774c8f3 ممبئی : اداکار سلمان خان نے اپنا 18سے 20 کلو وزن گھٹا لیا تاہم وزن گھٹانے کے عمل کو انہوں نے تکلیف دہ قرار دیا ہے۔

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ وزن چڑھانا آسان کام ہے لیکن اس کو اتارنا ایک جوکھم ہے جس میں جسمانی تکلیف سے بھی گذرنا پڑتا ہے۔

_1a4f8d80-06fd-11e7-83eb-5a799da426c3

سلمان خان نے اپنے بات چیت میں کہا کہ انھوں نے فلم”سلطان“کے لئے اپنا وزن 96 کلو تک بڑھایا تھا لیکن ان کا وزن کم کرنے اور ”فیٹ ٹو فٹ“ ہونے کے لئے تکلیف دہ جسمانی تجربے سے گذرنا پڑا۔

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے بتایا کہ انھوں نے اپنا 18سے 20 کلو وزن گھٹا لیا ہے۔ سماء

Tiger Zinda hai

losing weight

Tabool ads will show in this div