قوم نے عسکریت پسندانہ نظریات ختم کرنیکا فیصلہ کرلیا، آصف زرداری

اسٹاف رپورٹ

کراچی : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف جنگ بینظیر بھٹو کا عزم تھا اور آج قوم نے ملک سے عسکریت پسندانہ نظریات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سابق صدر نے کہا کہ آج دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے اُسی عزم کی بازگشت ہے، جس کا اظہار بینظیر بھٹو نے اپنی شہادت کے روز کیا تھا۔۔

بینظیر بھٹو کی 61 ویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ بندوق سے نہیں، ووٹ سے ہوگا۔

انہوں نے بہادر افواج، پولیس، قانون نافذ کرنیوالی ایجنسیوں اور عوام کو سلام پیش کیا۔ سماء

فیصلہ

Gullu Butt

helps

athens

Tabool ads will show in this div