امریکی صدرتنخواہ کاکیا کریں گے؟حیرت انگیزاعلان

US President Donald J. Trump delivers his first address to a joint session of Congress from the floor of the House of Representatives in Washington, DC, USA, 28 February 2017. / AFP PHOTO / POOL / JIM LO SCALZO

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سالانہ تنخواہ خیراتی ادارے کو دینے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سالانہ تنخواہ خیراتی ادارے کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاﺅس کے ترجمان شین سپائسر نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ صدر ٹرمپ سال کے آخر پر اپنی سالانہ تنخواہ جو 4 لاکھ امریکی ڈالر بنتی ہے ، ایک خیراتی ادارے کو عطیہ کریں گے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں دو امریکی صدور ہربرٹ ہوور اور جان ایف کینیڈی بھی اپنی تنخواہ خیراتی اداروں کو دیتے چلے آرہے ہیں۔ خبرایجنسی

US president

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div