رینجرز نے اسکول سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا

Rangers Khi Pkg 13-03 TABISH

کراچی: نیو کراچی میں رینجرز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسکول کی زمین میں چھپایا گیا اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ اسکول کی زمین میں چھپایا گیا تھا۔ اسلحہ میں چار ایل ایم جی، دس رائفل، نو پستول، 403 راونڈز ایس ایم جی اور تین ٹیلی اسکوپ شامل ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلحہ ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے شرپسند عناصر کا ہے۔ سماء

NEW KARACHI

arms recovered

mqm London

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div