کراچی میں لگے نقصان دہ درخت
درخت موسم کو معتدل رکھنے ميں اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن کچھ درخت ایسے بھی ہیں جو فائدہ پہنچانے کے بجائے ماحول کو نقصان پہچانتے ہیں، کراچي میں سایہ کئے ایسے درختوں کے بارے میں بتارہے ہیں سماء کے نمائندے شايان سليم