بلاول بھٹونےفیصلہ کرلیا

Mar 13, 2017

bilawal-zardari_660_032613023652

لاہور: پاکستان پيپلزپارٹي کےچيئرمين بلاول بھٹوزرداري نےکہاہےکہ تنظیم سازی کاعمل مکمل کرکےاب عوام میں جانےکاوقت ہے۔عام انتخابات کی تیاری بهی ابهی سےشروع کرنی ہے۔

بلاول بهٹوزرداري سےسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نےملاقات کي۔ملاقات میں پنجاب میں پی پی پی کی تنظیم سازی اورملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کياگيا۔ ملاقات ميں پی پی لاہورکےرہنماسہیل بابربٹ کےقتل کی مذمت اورحکومت پنجاب سےقاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ کياگيا۔

۔بلاول بھٹوزرداري اور يوسف رضاگیلانی نےملاقات میں ملتان جلسےکی نئی تاریخ اورتیاریوں پر مشاورت بھي کي۔

بلاول بھٹو کاکہناتھاکہ تنظیم سازی کاعمل مکمل کرکےاب عوام میں جانےکاوقت ہے۔عام انتخابات کی تیاری بهی ابهی سےشروع کرنی ہے۔ يوسف رضا گيلاني کا کہنا تھا کہ ملتان جلسے کی تیاری کرلی تهی، سیکیورٹی امورآڑےآگئے، تيارياں مکمل ہيں۔

انھوں نے کہاکہ یہ جلسہ ملکی سیاست کارخ متعین کرےگا۔جنوبي پنجاب کے صدرمخدوم احمدمحمود کی وطن واپسی پرمشاورت سےجلسے کي نئی تاریخ کااعلان متوقع ہے۔ سماء

BILAWAL BHUTTO

Tabool ads will show in this div