معروف شخصیت ایچ ایس بی سی کے نئے چیئرمین مقرر

TURKEY-BRITAIN-HONGKONG-BANKING-STRUCTURE-BUSINESS-HSBC

لندن : ایچ ایس بی سی نے ملک کی کاروباری شخصیت مارک ٹکر کو نیا چیئرمین بنانے کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ کے مالیاتی ادارے ”ایچ ایس بی سی“ نے ملکی کاروباری شخصیت مارک ٹکر کو نیا چیئرمین بنانے کا اعلان کردیا۔ ادارے کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق مارک ٹکر فی الوقت ملائیشین انشورنس کمپنی اے آئی اے کے چیف ایگزیکٹو ہیں جو جلد اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ نئے چیئرمین کی تعیناتی کے بعد برطانوی مارکیٹ میں ایچ ایس بی سی کے حصص کے نرخوں میں 2.3 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ یاد رہے کہ ایچ ایس بی سی کو 2016 ءسے مسلسل مالی نقصان کا سامنا ہے جس کے باعث موجودہ چیئرمین اسٹیورٹ گلیور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہ ویسے بھی 2018 ءمیں ریٹائر ہو رہے ہیں۔ سماء

Bank

Nomination

Mark Tucker

financial services institution

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div