گیمز آف تھرونز کے نئے سیزن کیلئے تیار ہوجائیں

Season2CastEW لاس اینجلس : ”گیمز آف تھرونز“ کا ساتواں سیزن جولائی کے وسط میں آن ائر ہوگا۔ امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او کی مشہور زمانہ ڈرامہ سیریز ”گیمز آف تھرونز“کا ساتواں سیزن رواں سال جولائی کو آن ائر کیا جائے گا۔ ایچ بی او کے اعلان کے مطابق ”گیمز آف تھرونز-سیزن سیون “کی پہلی قسط امریکا میں 16 جولائی اور برطانیہ میں 17 جولائی میں نشر کی جائے گی۔ Game-of-Thrones-S06E03-Daenerys-1200x798 انھوں نے اس بات کا اعلان ٹی وی پر لائیو اسٹریمنگ میں کیا، جس میں ڈرامہ کی کاسٹ بھی موجود تھی۔ اس دوران اداکار کٹ ہرینگٹن نے اس سیزن میں بھی اپنی موجودگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایکبار پھر اس میں ایک دلچسپ کردار میں نظر آئیں گے۔ images انھوں نے بتایا کہ اس سیزن کی بعض قسطوں پر بے پناہ پیسہ خرچ کیا گیا ہے۔ سماء

S7

TV Series

games of thrones

British TV

Tabool ads will show in this div