وطن واپسی کے بعد مریم نوازکاپہلاخطاب

790102-MaryamNawazWASEEMNIAZ-1415810634-660-640x480

مريم نواز نے کہا ہے کہ معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کردار ادا کیلئے موقع فراہم کرے ۔ خواتین کو غربت اور خوف کی فضا سے نکالنا وقت کی ضرورت ہے ۔ اسلام آباد ميں ویمن پارلیمانی کاکس کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب ميں مریم نواز نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پارلیمانی کاکس کا کرداراہم ہے ۔

MARYAM NAWAZ

women empowerment

Tabool ads will show in this div