کراچی،سپرہائی وے پر پولیس چوکی کے قریب دھماکا

اسٹاف رپورٹ


کراچی : کراچی سپر ہائی وے پر احسن آباد پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ہوا۔ دھماکا ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا، دھماکے کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ ہر پہنچے اور شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات شروع کردی۔ سماء

کے

پر

Burma

investors

helmand

Tabool ads will show in this div