دورہ ویسٹ انڈیزکیلئے جم کرمحنت
دورہ ويسٹ انڈيز کے ليے قومي کرکٹ ٹيم کے کھلاڑي فيلڈنگ سيشن ميں بھرپورشرکت کررہے ہیں۔ پشاور زلمي کے چھ کھلاڑيوں کي رپورٹ کے بعد تعداد اکتيس ہوگئی ۔ قذافی اسٹیڈیم میں کوچز کی توجہ فیلڈنگ پر مرکوزرہی۔مشکل کیچ پکڑنے کے گر اسٹیو آرتھر سکھاتے رہے جبکہ مکی آرتھر ایک ایک کھلاڑی کی نگرانی کرتے رہے۔دیکھیے یہ رپورٹ
West Indies
practice session
national cricket team
تبولا
Tabool ads will show in this div