جنونی بھارتی فوج کی ایل اوسی پرفائرنگ،گاؤں کونشانہ بنایا

LOC Firing 2400 Isb Pkg 05-10

مظفر آباد : جنونی  بھارتی فوجیوں کی پھر ایل او سی کی خلاف ورزی سامنے آگئی، ایل او سی پر قائم گاؤں عباس پور سیکٹر پر کے قریب آبادی کو نشانہ بنا ڈالا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مودی سرکار کی جنونی فوج کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کی گئی۔ بھارتی فوجیوں کی جانب سے ایل او سی کے قریب گاؤں عباس پور سیکٹر میں پولیس اور تروٹی دیہات کو نشانہ بنایا اور بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ MOZ LOC Bankar PKG 03-10 ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فوج کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بھارتی حملے پر پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا، جس کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔ سماء

LINE OF CONTROL

working boundary

Indian Soldiers

Tabool ads will show in this div