نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا

Mickey Arthur In Camp Lhr Pkg 11-03

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے قذافی اسٹدیم لاہور میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاري ہے، کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے تیاریوں میں تیزی آگئی ہے کوچ مکی آرتھر نے پلان بھی فائنل کرلیاہے ۔

کوچ نے پی ایس ایل فکسنگ اسکینڈل پر دکھ کا اظہار کیا بولے جوہوا افسوسناک تھا،مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ دورہ ویسٹ انڈیز کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی پر بھی نظریں ہیں۔

کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کی فٹنس اور تکنیک بہتر بنانے پر کام کیا جارہا ہے، مکی آرتھر ٹیم سلیکشن پر چیف سلیکٹرز انضمام الحق سے روزانہ کی بنیاد پر صلاح مشورے بھی کررہے ہیں۔ سماء

WestIndies

HEAD COACH

training camp

MICKEY ARTHUR

Tabool ads will show in this div