کیبل آپریٹرز رہنماؤں کا ساتھی کی رہائی کیلئے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

اسٹاف رپورٹ

لاہور : کيبل آپريٹرز ايسوسی ايشن کے رہنماؤں نے گرفتار ساتھی کی رہائی کیلئے 72 گھنٹے کی ڈيڈ لائن ديدی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کيبل آپريٹر ايسوسی ايشن کے رہنماء خالد آرائيں کا کہنا تھا کہ کيبل آپريٹر طاہر جاويد چوہدری کیخلاف جھوٹی ايف آئی آر درج کی گئی۔

اس موقع پر پی ايف يو جے کے نمائندوں نے بھی کيبل آپريٹرز کے ساتھ يک جہتی کا اظہار کیا۔ سماء

Video

ramadan

reporter

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div