مصطفیٰ کمال کی تاجروں سے ملاقات، رؤف صدیقی پر تنقید

Mk Moiz Rauf khi pkg 10-03 khurram 2

کراچی : نیو کراچی میں چيئرمين پاک سرزمين پارٹی نے تاجروں سے ملاقات کی، مصطفیٰ کمال نے ناصرف تاجروں کے مسائل سنے بلکہ مردم شماری کے عمل پر اپنا مؤقف بھی دیدیا۔

پاک سرزمين پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کہتے ہيں مردم شماری کو سياسی نہ بنايا جائے، رياست اس عمل کو شفاف بنائے۔

اس دوران تاجر رہنماء کيپٹن معيز نے رؤف صديقی پر سنگين الزامات بھی لگائے۔

رؤف صديقی کہتے ہيں ميں قسم کہاتا ہوں کيپٹن معيز جھوٹ بول رہے ہيں۔

مصطفیٰ کمال نے نارتھ کراچی ميں تاجر رہنماؤں سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل حل کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کی يقين دہانی بھی کرائی۔ سماء

rauf siddiqui

MUSTAFA KAMAL

PSP

Tabool ads will show in this div