سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ماں بیٹے کی باتیں، ویڈیو دیکھیں
کراچی : سندھ اسمبلي کے اجلاس ميں ماں بيٹے کي باتيں کامران اختر اور شہلا رضا ميں دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا، بیٹا پکارا گیا تو کامران اختر نے کہا کاش ماں جیسا برتاؤ بھی رکھا جائے ۔ شہلارضا کی کامران اختر سے دلچسپ مکالمہ کی ویڈیو دیکھیں