اس سفرمیں کوئی ہمسفرچاہیے
نت نئی حرکتوں سے خبروں میں رہنے والے کرکٹ کھلاڑی عمر اکمل اس بار کچھ نیا لے کر آئے ہیں۔ سونے سے پہلے مداحوں کو گانا گا کر سنایا اور کہا کہ اب میں سونے جا رہا ہوں، شکریہ میں نے آپ کے ساتھ اپنا وقت گزارا۔ آپ کے لیے پیار، کل ملتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر عمر اکمل کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔ آپ بھی دیکھیے۔
singing
umer akmal
new video of umer akmal
تبولا
Tabool ads will show in this div