جاوید لطیف نے معافی مانگ لی

Javeed Latif Talk Isb 10-03

رہنما ن لیگ جاوید لطیف نے گزشتہ روز رکن پی ٹی آئی مراد سعید کو کہے گئے الفاظ پرمعذرت کرلی۔ کہتے ہیں جو کچھ مراد سعید نے کیا میں انہیں معاف کرتا ہوں۔ میرے منہ سے کل غیر مناسب الفاظ نکلے جنہیں دہرانا نہیں چاہتا۔ تفصیلات میں نہیں جاؤں گا نہ ہی تصدیق میں پڑنا چاہتاہوں کہ سچ کہا تھا یا جھوٹ لیکن میرے منہ سے ایسے الفاظ نہیں نکلنے چاہیئے تھے۔

IMRAN KHAN

APOLOGY

JAVED LATIF

Tabool ads will show in this div