چوہدری اسلم حملہ کیس میں اہم ترین پیش رفت

Mar 10, 2017
Ch Aslam Arrested khi pkg 09-03 khurram [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Ch-Aslam-Arrested-khi-pkg-09-03-khurram.mp4"][/video]  

کراچی : چوہدري اسلم کيس ميں گرفتار دہشتگردوں کے انکشاف کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چوہدري اسلم کے ڈرائيور کامران کي اہليہ اور بھائي کو تفتيش کے ليے حراست ميں لے ليا۔

چوہدري اسلم کيس ميں ڈرائيورکامران کا بھانڈا پھوٹنےکےبعدقانون نافذ کرنے والے اداروں نے نارتھ کراچي سے کامران کي اہليہ اور بھائيوں کو حراست ميں لے ليا۔کامران کے دونوں بھائي پوليس اہلکار ہيں۔

کامران کاایک بھائی کورنگي انويسٹي گيشنجبکہ دوسرا ہيڈ کوارٹر ايسٹ ميں تعينات ہے۔دونوں بھائيوں کو شہيد کوٹے پر ملازمت دي گئي تھي۔

مہران ٹا ؤن سےگرفتاردہشتگردوں نےانکشاف کيا تھا کہ چوہدري اسلم کےڈرائيورکامران نے حملے سے پہلےتمام معلومات فراہم کي تھيں۔

کامران کي اہليہ اور بھائي کو تفتيش کےليے نامعلوم مقام پر منتقل کرديا گيا ہے۔ سماء

Chaudary Aslam

Tabool ads will show in this div