اے آر وائی نیوز کے لائسنس کی معطلی اور جرمانہ غیر قانونی ہے، پی بی اے

اسٹاف رپورٹ

کراچی : پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے اے آر وائی نیوز کے لائسنس کی معطلی اور جرمانے کو غیر قانونی قرار دیدیا۔

کراچی میں پی بی اے بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں اے آر وائی نیوز کے لائسنس کی معطلی اور جرمانے کیخلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔

پی بی اے نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اے آر وائی نیوز کو بحال کیا جائے، پیمرا کا اقدام غیر قانونی ہے۔

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن  نے کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل طاہر جاوید کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔ سماء

پی

Murder

father

prosecutors

repo

Tabool ads will show in this div